تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 87
قَالُوْا مَاۤ اَخْلَفْنَا مَوْعِدَكَ بِمَلْكِنَا وَ لٰكِنَّا حُمِّلْنَاۤ اَوْزَارًا مِّنْ زِیْنَةِ الْقَوْمِ فَقَذَفْنٰهَا فَكَذٰلِكَ اَلْقَى السَّامِرِیُّۙ﴿87﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- مَآ اَخْلَفْنَاہم نے خلاف نہیں کیا
- مَوْعِدَكَتمہارا وعدہ
- بِمَلْكِنَااپنے اختیار سے
- وَلٰكِنَّااور لیکن (بلکہ)
- حُمِّلْنَآہم پر لادا گیا
- اَوْزَارًابوجھ
- مِّنْسے۔ کا
- زِيْنَةِ الْقَوْمِقوم کا زیور
- فَقَذَفْنٰهَاتو ہم نے اسے ڈالدیا
- فَكَذٰلِكَپھر اسی طرح
- اَلْقَيڈالا
- السَّامِرِيُّسامری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے اختیار سے تم سے وعدہ خلاف نہیں کیا۔ بلکہ ہم لوگوں کے زیوروں کا بوجھ اٹھائے ہوئے تھے۔ پھر ہم نے اس کو (آگ میں) ڈال دیا اور اسی طرح سامری نے ڈال دیا