تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 86

  1. فَرَجَعَ مُوْسٰۤى اِلٰى قَوْمِهٖ غَضْبَانَ اَسِفًا١ۚ۬ قَالَ یٰقَوْمِ اَلَمْ یَعِدْكُمْ رَبُّكُمْ وَعْدًا حَسَنًا١ؕ۬ اَفَطَالَ عَلَیْكُمُ الْعَهْدُ اَمْ اَرَدْتُّمْ اَنْ یَّحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ فَاَخْلَفْتُمْ مَّوْعِدِیْ﴿86﴾

    1. فَرَجَعَپس لوٹا
    2. مُوْسٰٓىموسیٰ
    3. اِلٰى قَوْمِهٖاپنی قوم
    4. غَضْبَانَغصہ مٰں بھرا ہوا
    5. اَسِفًاافسوس کرتا
    6. قَالَاس نے کہا
    7. يٰقَوْمِاے میری قوم
    8. اَلَمْ يَعِدْكُمْکیا تم سے وعدہ نہیں کیا تھا
    9. رَبُّكُمْتمہارا رب
    10. وَعْدًا حَسَنًااچھا وعدہ
    11. اَفَطَالَکیا طویل ہوگئی
    12. عَلَيْكُمُتم پر
    13. الْعَهْدُمدت
    14. اَمْ اَرَدْتُّمْیا تم نے چاہا
    15. اَنْ يَّحِلَّکہ اترے
    16. عَلَيْكُمْتم پر
    17. غَضَبٌغضب
    18. مِّنْسے۔ کا
    19. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    20. فَاَخْلَفْتُمْپھر تم نے خلاف کیا
    21. مَّوْعِدِيْمیرا وعدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور موسیٰ غصّے اور غم کی حالت میں اپنی قوم کے پاس واپس آئے (اور) کہنے لگے کہ اے قوم کیا تمہارے پروردگار نے تم سے ایک اچھا وعدہ نہیں کیا تھا؟ کیا (میری جدائی کی) مدت تمہیں دراز (معلوم) ہوئی یا تم نے چاہا کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے غضب نازل ہو۔ اور (اس لئے) تم نے مجھ سے جو وعدہ کیا تھا (اس کے) خلاف کیا