تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 88
فَاَخْرَجَ لَهُمْ عِجْلًا جَسَدًا لَّهٗ خُوَارٌ فَقَالُوْا هٰذَاۤ اِلٰهُكُمْ وَ اِلٰهُ مُوْسٰى١۬ فَنَسِیَؕ﴿88﴾
- فَاَخْرَجَپھر اس نے نکالا
- لَهُمْان کے لیے
- عِجْلًاایک بچھڑا
- جَسَدًاایک قالب
- لَّهٗاس کے لیے
- خُوَارٌگائے کی آواز
- فَقَالُوْاپھر انہوں نے کہا
- ھٰذَآیہ
- اِلٰهُكُمْتمہارا معبود
- وَاِلٰهُاور معبود
- مُوْسٰىموسیٰ
- فَنَسِيَپھر وہ بھول گیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اس نے ان کے لئے ایک بچھڑا بنا دیا (یعنی اس کا) قالب جس کی آواز گائے کی سی تھی۔ تو لوگ کہنے لگے کہ یہی تمہارا معبود ہے اور موسیٰ کا بھی معبود ہے۔ مگر وہ بھول گئے ہیں