تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 280
وَ اِنْ كَانَ ذُوْ عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَیْسَرَةٍ١ؕ وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿280﴾
- وَاِنْاور اگر
- كَانَہو
- ذُوْ عُسْرَةٍتنگدست
- فَنَظِرَةٌتو مہلت
- اِلٰىتک
- مَيْسَرَةٍکشادگی
- وَاَنْاور اگر
- تَصَدَّقُوْاتم بخش دو
- خَيْرٌبہتر
- لَّكُمْتمہارے لیے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- تَعْلَمُوْنَجانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر قرض لینے والا تنگ دست ہو تو (اسے) کشائش (کے حاصل ہونے) تک مہلت (دو) اور اگر (زر قرض) بخش ہی دو توتمہارے لئے زیادہ اچھا ہے بشرطیکہ سمجھو