تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 279

  1. فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ۚ وَ اِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْ١ۚ لَا تَظْلِمُوْنَ وَ لَا تُظْلَمُوْنَ﴿279﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. لَّمْ تَفْعَلُوْاتم نہ چھوڑو گے
    3. فَاْذَنُوْاتو خبردار ہوجاؤ
    4. بِحَرْبٍجنگ کے لیے
    5. مِّنَسے
    6. اللّٰهِاللہ
    7. وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
    8. وَاِنْاور اگر
    9. تُبْتُمْتم نے توبہ کرلی
    10. فَلَكُمْتو تمہارے لیے
    11. رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْتمہارے اصل زر
    12. لَا تَظْلِمُوْنَنہ تم ظلم کرو
    13. وَلَا تُظْلَمُوْنَاور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر ایسا نہ کرو گے تو خبردار ہوجاؤ (کہ تم) خدا اور رسول سے جنگ کرنے کے لئے (تیار ہوتے ہو) اور اگر توبہ کرلو گے (اور سود چھوڑ دو گے) تو تم کو اپنی اصل رقم لینے کا حق ہے جس میں نہ اوروں کا نقصان اور تمہارا نقصان