تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 69
قَالَ سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ صَابِرًا وَّ لَاۤ اَعْصِیْ لَكَ اَمْرًا﴿69﴾
- قَالَاس نے کہا
- سَتَجِدُنِيْٓتم مجھے پاؤگے جلد
- اِنْ شَآءَ اللّٰهُاگر چاہا اللہ نے
- صَابِرًاصبر کرنے والا
- وَّلَآ اَعْصِيْاور میں نافرمانی نہ کروں گا
- لَكَتمہارے
- اَمْرًاکسی بات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(موسیٰ نے) کہا خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابر پایئے گا۔ اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں کروں گا