تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 70
قَالَ فَاِنِ اتَّبَعْتَنِیْ فَلَا تَسْئَلْنِیْ عَنْ شَیْءٍ حَتّٰۤى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا۠ع﴿70﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَاِنِپس اگر
- اتَّبَعْتَنِيْتجھے میرے ساتھ چلنا ہے
- فَلَا تَسْئَلْنِيْتو مجھ سے نہ پوچھنا
- عَنْسے۔ متعلق
- شَيْءٍکسی چیز
- حَتّٰىیہانتک کہ
- اُحْدِثَمیں بیان کروں
- لَكَتجھ سے
- مِنْهُاس کا
- ذِكْرًاذکر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(خضر نے) کہا کہ اگر تم میرے ساتھ رہنا چاہو تو (شرط یہ ہے) مجھ سے کوئی بات نہ پوچھنا جب تک میں خود اس کا ذکر تم سے نہ کروں