تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 68
وَ كَیْفَ تَصْبِرُ عَلٰى مَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ خُبْرًا﴿68﴾
- وَكَيْفَاور کیسے
- تَصْبِرُتو صبر کرے گا
- عَلٰياس پر
- مَاجو
- لَمْ تُحِطْ بِهٖتونے احاطہ نہیں کیا اس کا
- خُبْرًاواقفیت سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں اس پر صبر کر بھی کیوں کرسکتے ہو