تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 64

  1. قَالَ ذٰلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِ١ۖۗ فَارْتَدَّا عَلٰۤى اٰثَارِهِمَا قَصَصًاۙ﴿64﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. ذٰلِكَیہ
    3. مَا كُنَّا نَبْغِجو ہم چاہتے تھے
    4. فَارْتَدَّاپھر وہ دونوں لوٹے
    5. عَلٰٓيپر
    6. اٰثَارِهِمَااپنے نشانات (قدم)
    7. قَصَصًادیکھتے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(موسیٰ نے) کہا یہی تو (وہ مقام) ہے جسے ہم تلاش کرتے تھے تو وہ اپنے پاؤں کے نشان دیکھتے دیکھتے لوٹ گئے