تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 65

  1. فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَاۤ اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا﴿65﴾

    1. فَوَجَدَاپھر دونوں نے پایا
    2. عَبْدًاایک بندہ
    3. مِّنْسے
    4. عِبَادِنَآہمارے بندے
    5. اٰتَيْنٰهُہم نے دی اسے
    6. رَحْمَةًرحمت
    7. مِّنْسے
    8. عِنْدِنَااپنے پاس
    9. وَعَلَّمْنٰهُاور ہم نے علم دیا اسے
    10. مِنْ لَّدُنَّااپنے پاس سے
    11. عِلْمًاعلم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(وہاں) انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ دیکھا جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت (یعنی نبوت یا نعمت ولایت) دی تھی اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا