تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 62
فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتٰىهُ اٰتِنَا غَدَآءَنَا١٘ لَقَدْ لَقِیْنَا مِنْ سَفَرِنَا هٰذَا نَصَبًا﴿62﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَاوَزَاوہ آگے چلے
- قَالَاس نے کہا
- لِفَتٰىهُاپنے شاگرد کو
- اٰتِنَاہمارے پاس لاؤ
- غَدَآءَنَاہمارا صبح کا کھانا
- لَقَدْ لَقِيْنَاالبتہ ہم نے پائی
- مِنْسے
- سَفَرِنَااپنا سفر
- هٰذَااس
- نَصَبًاتکلیف
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب آگے چلے تو (موسیٰ نے) اپنے شاگرد سے کہا کہ ہمارے لئے کھانا لاؤ۔ اس سفر سے ہم کو بہت تکان ہوگئی ہے