تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 61
فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَیْنِهِمَا نَسِیَا حُوْتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ سَرَبًا﴿61﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- بَلَغَاوہ دونوں پہنچے
- مَجْمَعَملنے کا مقام
- بَيْنِهِمَادونوں کے درمیان
- نَسِيَاوہ بھول گئے
- حُوْتَهُمَااپنی مچھلی
- فَاتَّخَذَتو اس نے بنا لیا
- سَبِيْلَهٗاپنا راستہ
- فِي الْبَحْرِدریا میں
- سَرَبًاسرنگ کی طرح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب ان کے ملنے کے مقام پر پہنچے تو اپنی مچھلی بھول گئے تو اس نے دریا میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنالیا