تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 11
فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِی الْكَهْفِ سِنِیْنَ عَدَدًاۙ﴿11﴾
- فَضَرَبْنَاپس ہم نے مارا (پردہ ڈالا)
- عَلٰٓيپر
- اٰذَانِهِمْان کے کان (جمع)
- فِي الْكَهْفِغار میں
- سِنِيْنَ عَدَدًاکئی سال
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا