تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 12
ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠ع﴿12﴾
- ثُمَّپھر
- بَعَثْنٰهُمْہم نے انہیں اٹھایا
- لِنَعْلَمَتاکہ ہم دیکھیں
- اَيُّکون۔ کس
- الْحِزْبَيْنِدونوں گروہ
- اَحْصٰىخوب یاد رکھا
- لِمَا لَبِثُوْٓاکتنی دیر رہے
- اَمَدًامدت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان کو جگا اُٹھایا تاکہ معلوم کریں کہ جتنی مدّت وہ (غار میں) رہے دونوں جماعتوں میں سے اس کی مقدار کس کو خوب یاد ہے