تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 10
اِذْ اَوَى الْفِتْیَةُ اِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوْا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا﴿10﴾
- اِذْجب
- اَوَىپناہ لی
- الْفِتْيَةُجوان (جمع)
- اِلَىطرف۔ میں
- الْكَهْفِغار
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اٰتِنَاہمیں دے
- مِنْ لَّدُنْكَاپنی طرف سے
- رَحْمَةًرحمت
- وَّهَيِّئْاور مہیا کر
- لَنَاہمارے لیے
- مِنْ اَمْرِنَاہمارے کام میں
- رَشَدًادرستی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب وہ جوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر