تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 105

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ وَ لِقَآئِهٖ فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِیْمُ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَزْنًا﴿105﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے انکار کیا
    3. بِاٰيٰتِآیتوں کو
    4. رَبِّهِمْاپنا رب
    5. وَلِقَآئِهٖاور اس کی ملاقات
    6. فَحَبِطَتْپس اکارت گئے
    7. اَعْمَالُهُمْان کے عمل (جمع)
    8. فَلَا نُقِيْمُپس ہم قائم نہ کریں گے
    9. لَهُمْان کے لیے
    10. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    11. وَزْنًاکوئی وزن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں اور اس کے سامنے جانے سے انکار کیا تو ان کے اعمال ضائع ہوگئے اور ہم قیامت کے دن ان کے لئے کچھ بھی وزن قائم نہیں کریں گے