تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 104

  1. اَلَّذِیْنَ ضَلَّ سَعْیُهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ هُمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ یُحْسِنُوْنَ صُنْعًا﴿104﴾

    1. اَلَّذِيْنَوہ لوگ
    2. ضَلَّبرباد ہوگئی
    3. سَعْيُهُمْان کی کوشش
    4. فِيمیں
    5. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
    6. وَهُمْاور وہ
    7. يَحْسَبُوْنَخیال کرتے ہیں
    8. اَنَّهُمْکہ وہ
    9. يُحْسِنُوْنَاچھے کر رہے ہیں وہ
    10. صُنْعًاکام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ لوگ جن کی سعی دنیا کی زندگی میں برباد ہوگئی۔ اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں