تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 106
ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوْا وَ اتَّخَذُوْۤا اٰیٰتِیْ وَ رُسُلِیْ هُزُوًا﴿106﴾
- ذٰلِكَیہ
- جَزَآؤُهُمْان کا بدلہ
- جَهَنَّمُجہنم
- بِمَااس لیے کہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَاتَّخَذُوْٓااور ٹھہرایا
- اٰيٰتِيْمیری آیات
- وَرُسُلِيْاور میر رسول
- هُزُوًاہنسی مذاق
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ان کی سزا ہے (یعنی) جہنم۔ اس لئے کہ انہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور ہمارے پیغمبروں کی ہنسی اُڑائی