تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 87
وَ اَلْقَوْا اِلَى اللّٰهِ یَوْمَئِذِ اِ۟لسَّلَمَ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿87﴾
- وَاَلْقَوْااور وہ ڈالیں گے
- اِلَىطرف (سامنے)
- اللّٰهِاللہ
- يَوْمَئِذِاس دن
- السَّلَمَعاجزی
- وَضَلَّاور گم ہوجائے گا
- عَنْهُمْان سے
- مَّاجو
- كَانُوْا يَفْتَرُوْنَافترا کرتے (جھوٹ گھڑتے تھے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس دن خدا کے سامنے سرنگوں ہو جائیں گے اور جو طوفان وہ باندھا کرتے تھے سب اُن سے جاتا رہے گا