تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 88
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ زِدْنٰهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یُفْسِدُوْنَ﴿88﴾
- اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوْااور روکا
- عَنْسے
- سَبِيْلِراہ
- اللّٰهِاللہ
- زِدْنٰهُمْہم بڑھا دیں گے انہیں
- عَذَابًاعذاب
- فَوْقَپر
- الْعَذَابِعذاب
- بِمَاکیونکہ
- كَانُوْا يُفْسِدُوْنَوہ فساد کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکا ہم اُن کو عذاب پر عذاب دیں گے۔ اس لیے کہ شرارت کیا کرتے تھے