تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 64
وَ مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ اِلَّا لِتُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِی اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ۙ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿64﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَنْزَلْنَااتاری ہم نے
- عَلَيْكَتم پر
- الْكِتٰبَکتاب
- اِلَّامگر
- لِتُبَيِّنَاس لیے کہ تم واضح کردو
- لَهُمُان کے لیے
- الَّذِيجو۔ جس
- اخْتَلَفُوْاانہوں نے اختلاف کیا
- فِيْهِاس میں
- وَهُدًىاور ہدایت
- وَّرَحْمَةًاور رحمت
- لِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
- يُّؤْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے جو تم پر کتاب نازل کی ہے تو اس کے لیے جس امر میں ان لوگوں کو اختلاف ہے تم اس کا فیصلہ کردو۔ اور (یہ) مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے