تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 65
وَ اللّٰهُ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّسْمَعُوْنَ۠ع﴿65﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- اَنْزَلَاتارا
- مِنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- مَآءًپانی
- فَاَحْيَاپھر زندہ کیا
- بِهِاس سے
- الْاَرْضَزمین
- بَعْدَبعد
- مَوْتِهَااس کی موت
- اِنَّبیشک
- فِيْمیں
- ذٰلِكَاس
- لَاٰيَةًنشانی
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّسْمَعُوْنَوہ سنتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا ہی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کیا۔ بےشک اس میں سننے والوں کے لیے نشانی ہے