تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 59

  1. یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖ١ؕ اَیُمْسِكُهٗ عَلٰى هُوْنٍ اَمْ یَدُسُّهٗ فِی التُّرَابِ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ﴿59﴾

    1. يَتَوَارٰىچھپتا پھرتا ہے
    2. مِنَسے
    3. الْقَوْمِقوم (لوگ)
    4. مِنْسے بسبب
    5. سُوْٓءِبرائی
    6. مَاجو
    7. بُشِّرَ بِهٖخوشخبری دی گئی جس کی
    8. اَيُمْسِكُهٗیا اس کو رکھے
    9. عَلٰي هُوْنٍرسوائی کے ساتھ
    10. اَمْیا
    11. يَدُسُّهٗدبا دے (دفن کردے)
    12. فِي التُّرَابِمٹی میں
    13. اَلَایاد رکھو
    14. سَآءَبرا ہے
    15. مَا يَحْكُمُوْنَجو وہ فیصلہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس خبر بد سے (جو وہ سنتا ہے) لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے (اور سوچتا ہے) کہ آیا ذلت برداشت کرکے لڑکی کو زندہ رہنے دے یا زمین میں گاڑ دے۔ دیکھو یہ جو تجویز کرتے ہیں بہت بری ہے