تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 60

  1. لِلَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ مَثَلُ السَّوْءِ١ۚ وَ لِلّٰهِ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿60﴾

    1. لِلَّذِيْنَجو لوگ
    2. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
    3. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    4. مَثَلُحال
    5. السَّوْءِبرا
    6. وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
    7. الْمَثَلُ الْاَعْلٰىشان بلند
    8. وَهُوَاور وہ
    9. الْعَزِيْزُغالب
    10. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان ہی کے لیے بری باتیں (شایان) ہیں۔ اور خدا کو صفت اعلیٰ (زیب دیتی ہے) اور وہ غالب حکمت والا ہے