تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 58
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِالْاُنْثٰى ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌۚ﴿58﴾
- وَاِذَااور جب
- بُشِّرَخوشخبری دی جائے
- اَحَدُهُمْان میں سے کسی کو
- بِالْاُنْثٰىلڑکی کی
- ظَلَّہوجاتا (پڑجاتا) ہے
- وَجْهُهٗاس کا چہرہ
- مُسْوَدًّاسیاہ
- وَّهُوَاور وہ
- كَظِيْمٌغصہ سے بھر جاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
حالانکہ جب ان میں سے کسی کو بیٹی (کے پیدا ہونے) کی خبر ملتی ہے تو اس کا منہ (غم کے سبب) کالا پڑ جاتا ہے اور (اس کے دل کو دیکھو تو) وہ اندوہناک ہوجاتا ہے