تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 57

  1. وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ الْبَنٰتِ سُبْحٰنَهٗ١ۙ وَ لَهُمْ مَّا یَشْتَهُوْنَ﴿57﴾

    1. وَيَجْعَلُوْنَاور وہ بناتے (ٹھہراتے)
    2. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    3. الْبَنٰتِبیٹیاں
    4. سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
    5. وَلَهُمْاور اپنے لیے
    6. مَّاجو
    7. يَشْتَهُوْنَان کا دل چاہتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ لوگ خدا کے لیے تو بیٹیاں تجویز کرتے ہیں۔ (اور) وہ ان سے پاک ہے اور اپنے لیے (بیٹے) جو مرغوب ودلپسند ہیں