تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 54

  1. ثُمَّ اِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْكُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ﴿54﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اِذَاجب
    3. كَشَفَکھولدے (دور کردیتا ہے)
    4. الضُّرَّسختی
    5. عَنْكُمْتم سے
    6. اِذَا(اس وقت) جب
    7. فَرِيْقٌایک فریق
    8. مِّنْكُمْتم میں سے
    9. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
    10. يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب وہ تم سے تکلیف کو دور کردیتا ہے تو کچھ لوگ تم میں سے خدا کے ساتھ شریک کرنے لگتے ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 16 : 54