تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 55
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١۫ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ﴿55﴾
- لِيَكْفُرُوْاتاکہ وہ ناشکری کریں
- بِمَآاس سے جو
- اٰتَيْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
- فَتَمَتَّعُوْاتو تم فائدہ اٹھا لو
- فَسَوْفَپس عنقریب
- تَعْلَمُوْنَتم جان لو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ جو (نعمتیں) ہم نے ان کو عطا فرمائی ہیں ان کی ناشکری کریں تو (مشرکو) دنیا میں فائدے اٹھالو۔ عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہوجائے گا