تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 53
وَ مَا بِكُمْ مِّنْ نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ ثُمَّ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْهِ تَجْئَرُوْنَۚ﴿53﴾
- وَمَااور جو
- بِكُمْتمہارے پاس
- مِّنْ نِّعْمَةٍکوئی نعمت
- فَمِنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
- ثُمَّپھر
- اِذَاجب
- مَسَّكُمُتمہیں پہنچتی ہے
- الضُّرُّتکلیف
- فَاِلَيْهِتو اس کی طرف
- تَجْئَرُوْنَتم روتے (چلاتے) ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو نعمتیں تم کو میسر ہیں سب خدا کی طرف سے ہیں۔ پھر جب تم کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اسی کے آگے چلاتے ہو