تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 52
وَ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَهُ الدِّیْنُ وَاصِبًا١ؕ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَتَّقُوْنَ﴿52﴾
- وَلَهٗاور اسی کے لیے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَلَهُاور اسی کے لیے
- الدِّيْنُاطاعت و عبادت
- وَاصِبًالازم
- اَفَغَيْرَ اللّٰهِتو کیا اللہ کے سوا
- تَتَّقُوْنَتم ڈرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے۔ تو تم خدا کے سوا اوروں سے کیوں ڈرتے ہو