تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 32
الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰىهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ طَیِّبِیْنَ١ۙ یَقُوْلُوْنَ سَلٰمٌ عَلَیْكُمُ١ۙ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿32﴾
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- تَتَوَفّٰىهُمُان کی جان نکالتے ہیں
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- طَيِّبِيْنَپاک ہوتے ہیں
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- سَلٰمٌسلامتی
- عَلَيْكُمُتم پر
- ادْخُلُواتم داخل ہو
- الْجَنَّةَجنت
- بِمَااس کے بدلے جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے (اعمال)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ان کی کیفیت یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی جانیں نکالنے لگتے ہیں اور یہ (کفر وشرک سے) پاک ہوتے ہیں تو سلام علیکم کہتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) جو عمل تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں بہشت میں داخل ہوجاؤ