تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 31

  1. جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ١ؕ كَذٰلِكَ یَجْزِی اللّٰهُ الْمُتَّقِیْنَۙ﴿31﴾

    1. جَنّٰتُباغات
    2. عَدْنٍہمیشگی
    3. يَّدْخُلُوْنَهَاوہ ان میں دخل ہوں گے
    4. تَجْرِيْبہتی ہیں
    5. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
    6. الْاَنْهٰرُنہریں
    7. لَهُمْانکے لیے
    8. فِيْهَاوہاں
    9. مَا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
    10. كَذٰلِكَایسی ہی
    11. يَجْزِيجزا دیتا ہے
    12. اللّٰهُاللہ
    13. الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(وہ) بہشت جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہاں جو چاہیں گے ان کے لیے میسر ہوگا۔ خدا پرہیزگاروں کو ایسا ہی بدلہ دیتا ہے