تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 48

  1. ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ یَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تُحْصِنُوْنَ﴿48﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. يَاْتِيْآئیں گے
    3. مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد میں
    4. سَبْعٌسات
    5. شِدَادٌسخت
    6. يَّاْكُلْنَکھا جائیں گے وہ
    7. مَاجو
    8. قَدَّمْتُمْتم نے رکھا
    9. لَهُنَّان کے لیے
    10. اِلَّاسوائے
    11. قَلِيْلًاتھوڑا سا
    12. مِّمَّاسے۔ جو
    13. تُحْصِنُوْنَتم بچاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اس کے بعد (خشک سالی کے) سات سخت (سال) آئیں گے کہ جو (غلّہ) تم نے جمع کر رکھا ہوگا وہ اس سب کو کھا جائیں گے۔ صرف وہی تھوڑا سا رہ جائے گا جو تم احتیاط سے رکھ چھوڑو گے