تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 49
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَامٌ فِیْهِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیْهِ یَعْصِرُوْنَ۠ع﴿49﴾
- ثُمَّپھر
- يَاْتِيْآئے گا
- مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد
- عَامٌایک سال
- فِيْهِاس میں
- يُغَاثُبارش برسائی جائیگی
- النَّاسُلوگ
- وَفِيْهِاور اس میں
- يَعْصِرُوْنَوہ نچوڑیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا کہ خوب مینہ برسے گا اور لوگ اس میں رس نچوڑیں گے