تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 47
قَالَ تَزْرَعُوْنَ سَبْعَ سِنِیْنَ دَاَبًا١ۚ فَمَا حَصَدْتُّمْ فَذَرُوْهُ فِیْ سُنْۢبُلِهٖۤ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تَاْكُلُوْنَ﴿47﴾
- قَالَاس نے کہا
- تَزْرَعُوْنَکھیتی باڑی کروگے
- سَبْعَسات
- سِنِيْنَسال
- دَاَبًالگاتار
- فَمَاپھر جو
- حَصَدْتُّمْتم کاٹو
- فَذَرُوْهُتو اسے چھوڑ دو
- فِيْ سُنْۢبُلِهٖٓاس کے خوشہ میں
- اِلَّامگر
- قَلِيْلًاتھوڑا جتنا
- مِّمَّاسے۔ جو
- تَاْكُلُوْنَتم کھالو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ تم لوگ سات سال متواتر کھیتی کرتے رہوگے تو جو (غلّہ) کاٹو تو تھوڑے سے غلّے کے سوا جو کھانے میں آئے اسے خوشوں میں ہی رہنے دینا