تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 65
فَعَقَرُوْهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِكُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ١ؕ ذٰلِكَ وَعْدٌ غَیْرُ مَكْذُوْبٍ﴿65﴾
- فَعَقَرُوْهَاانہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں
- فَقَالَاس نے کہا
- تَمَتَّعُوْابرت لو
- فِيْ دَارِكُمْاپنے گھروں میں
- ثَلٰثَةَ اَيَّامٍتین دن
- ذٰلِكَیہ
- وَعْدٌوعدہ
- غَيْرُ مَكْذُوْبٍنہ جھوٹا ہونے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر انہوں نے اس کی کانچیں کاٹ ڈالیں۔ تو (صالح نے) کہا کہ اپنے گھروں میں تم تین دن (اور) فائدہ اٹھا لو۔ یہ وعدہ ہے کہ جھوٹا نہ ہوگا