تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 64

  1. وَ یٰقَوْمِ هٰذِهٖ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ اٰیَةً فَذَرُوْهَا تَاْكُلْ فِیْۤ اَرْضِ اللّٰهِ وَ لَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْٓءٍ فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِیْبٌ﴿64﴾

    1. وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
    2. هٰذِهٖیہ
    3. نَاقَةُ اللّٰهِاللہ کی اونٹنی
    4. لَكُمْتمہاے لیے
    5. اٰيَةًنشانی
    6. فَذَرُوْهَاپس اس کو چھوڑ دو
    7. تَاْكُلْکھائے
    8. فِيْٓمیں
    9. اَرْضِ اللّٰهِاللہ کی زمین
    10. وَلَا تَمَسُّوْهَااور اس کو نہ چھوؤ تم
    11. بِسُوْٓءٍبرائی سے
    12. فَيَاْخُذَكُمْپس تمہیں پکڑ لے گا
    13. عَذَابٌعذاب
    14. قَرِيْبٌقریب (بہت جلد)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ بھی کہا کہ اے قوم! یہ خدا کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی (یعنی معجزہ) ہے تو اس کو چھوڑ دو کہ خدا کی زمین میں (جہاں چاہے) چرے اور اس کو کسی طرح کی تکلیف نہ دینا ورنہ تمہیں جلد عذاب آپکڑے گا
Tafseer · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورة اعراف میں بیان ہوچکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں