تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 66
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا صٰلِحًا وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَ مِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ﴿66﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَآءَآیا
- اَمْرُنَاہمارا حکم
- نَجَّيْنَاہم نے بچالیا
- صٰلِحًاصالح
- وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- بِرَحْمَةٍ مِّنَّااپنی رحمت سے
- وَاور
- مِنْ خِزْيِرسوائی سے
- يَوْمِئِذٍاس دن کی
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- هُوَوہ
- الْقَوِيُّقوی
- الْعَزِيْزُغالب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچالیا۔ اور اس دن کی رسوائی سے (محفوظ رکھا)۔ بےشک تمہارا پروردگار طاقتور اور زبردست ہے