تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 77
قَالَ مُوْسٰۤى اَتَقُوْلُوْنَ لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَكُمْ١ؕ اَسِحْرٌ هٰذَا١ؕ وَ لَا یُفْلِحُ السّٰحِرُوْنَ﴿77﴾
- قَالَکہا
- مُوْسٰٓىموسیٰ
- اَتَقُوْلُوْنَکیا تم کہتے ہو
- لِلْحَقِّ لَمَّاحق کیلئے (نسبت) جب
- جَآءَكُمْوہ آگیا تمہارے پاس
- اَسِحْرٌکیا جادو
- هٰذَایہ
- وَلَا يُفْلِحُاور کامیاب نہیں ہوتے
- السّٰحِرُوْنَجادوگر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے کہا کیا تم حق کے بارے میں جب وہ تمہارے پاس آیا یہ کہتے ہو کہ یہ جادو ہے۔ حالانکہ جادوگر فلاح نہیں پانے کے