تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 76
فَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوْۤا اِنَّ هٰذَا لَسِحْرٌ مُّبِیْنٌ﴿76﴾
- فَلَمَّاتو جب
- جَآءَھُمُآیا ان کے پاس
- الْحَقُّحق
- مِنْسے
- عِنْدِنَاہماری طرف
- قَالُوْٓاوہ کہنے لگے
- اِنَّبیشک
- هٰذَایہ
- لَسِحْرٌالبتہ جادو
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جب ان کے پاس ہمارے ہاں سے حق آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے