تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 78
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا وَ تَكُوْنَ لَكُمَا الْكِبْرِیَآءُ فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا نَحْنُ لَكُمَا بِمُؤْمِنِیْنَ﴿78﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اَجِئْتَنَاکیا تو آیا ہمارے پاس
- لِتَلْفِتَنَاکہ پھیر دے ہمیں
- عَمَّااس سے جو
- وَجَدْنَاپایا ہم نے
- عَلَيْهِاس پر
- اٰبَآءَنَاہمارے باپ دادا
- وَتَكُوْنَاور ہوجائے
- لَكُمَاتم دونوں کے لیے
- الْكِبْرِيَآءُبڑائی
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- لَكُمَاتم دونوں کے لیے
- بِمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ جس (راہ) پر ہم اپنے باپ دادا کو پاتے رہے ہیں اس سے ہم کو پھیردو۔ اور (اس) ملک میں تم دونوں کی ہی سرداری ہوجائے اور ہم تم پر ایمان لانے والے نہیں ہیں