تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 50
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَتٰىكُمْ عَذَابُهٗ بَیَاتًا اَوْ نَهَارًا مَّا ذَا یَسْتَعْجِلُ مِنْهُ الْمُجْرِمُوْنَ﴿50﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اَرَءَيْتُمْبھلا تم دیکھو
- اِنْ اَتٰىكُمْاگر تم پر آئے
- عَذَابُهٗاس کا عذاب
- بَيَاتًارات کو
- اَوْ نَهَارًایا دن کے وقت
- مَّاذَاکیا ہے وہ
- يَسْتَعْجِلُجلدی کرتے ہیں
- مِنْهُاس سے۔ اس کی
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ بھلا دیکھو تو اگر اس کا عذاب تم پر (ناگہاں) آجائے رات کو یا دن کو تو پھر گنہگار کس بات کی جلدی کریں گے