تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 51
اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنْتُمْ بِهٖ١ؕ آٰلْئٰنَ وَ قَدْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ﴿51﴾
- اَثُمَّکیا پھر
- اِذَاجب
- مَا وَقَعَواقع ہوگا
- اٰمَنْتُمْتم ایمان لاؤ گے
- بِهٖاس پر
- آٰلْئٰنَاب
- وَقَدْ كُنْتُمْاور البتہ تم تھے
- بِهٖاس کی
- تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی مچاتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا جب وہ آ واقع ہوگا تب اس پر ایمان لاؤ گے (اس وقت کہا جائے گا کہ) اور اب (ایمان لائے؟) اس کے لیے تو تم جلدی مچایا کرتے تھے