تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 49
قُلْ لَّاۤ اَمْلِكُ لِنَفْسِیْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ لِكُلِّ اُمَّةٍ اَجَلٌ١ؕ اِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ فَلَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ﴿49﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- لَّآ اَمْلِكُنہیں مالک ہوں میں
- لِنَفْسِيْاپنی جان کے لیے
- ضَرًّاکسی نقصان
- وَّلَا نَفْعًااور نہ نفع
- اِلَّامگر
- مَاجو
- شَآءَ اللّٰهُچاہے اللہ
- لِكُلِّ اُمَّةٍہر ایک امت کے لیے ہر ایک امت کے لیے
- اَجَلٌایک وقت مقررہر ایک امت کے لیے
- اِذَاجب
- جَآءَآجائے گا
- اَجَلُھُمْان کا وقت
- فَلَا يَسْتَاْخِرُوْنَپس نہ تاخیر کریں گے وہ
- سَاعَةًایک گھڑی
- وَّلَااور نہ
- يَسْتَقْدِمُوْنَجلدی کریں گے وہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں