Maarif-ul-Quran (En) - Al-Waaqia : 46
وَ كَانُوْا یُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِیْمِۚ
اور بڑے بھاری گناہ پر اصرار کیا کرتے تھے
9۔ عبد بن حمید نے شعبی (رح) سے روایت کیا کہ آیت وکانوا یصرون علی الحنث العظیم سے مراد ہے کبیرہ گناہ۔
Top