Mualim-ul-Irfan - Az-Zumar : 46
وَ قَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمْ وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ
وَقَالُوْا : اور انہوں نے کہا لَا تَذَرُنَّ : نہ تم چھوڑو اٰلِهَتَكُمْ : اپنے ا لہوں کو وَلَا : اور نہ تَذَرُنَّ : تم چھوڑو وَدًّا : ود کو وَّلَا سُوَاعًا : اور نہ سواع کو وَّلَا يَغُوْثَ : اور نہ یغوث کو وَيَعُوْقَ : اور نہ یعوق کو وَنَسْرًا : اور نہ نسر کو
آپ کہہ دیجئے اے اللہ تعالیٰ جو پیدا کرنے والا ہے آسمانوں اور زمین کا جاننے والا ہے پوشیدہ اور کھلی باتوں کا ، تو ہی فیصلہ کرے ، اپنے بندوں کے درمیان اس چیز میں جس میں وہ اختلاف کرتے تھے ۔
Top