Bayan-ul-Quran - Az-Zumar : 28
الَّذِیْنَ یَسْتَمِعُوْنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوْنَ اَحْسَنَهٗ١ؕ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدٰىهُمُ اللّٰهُ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ اُولُوا الْاَلْبَابِ
الَّذِيْنَ : وہ جو يَسْتَمِعُوْنَ : سنتے ہیں الْقَوْلَ : بات فَيَتَّبِعُوْنَ : پھر پیروی کرتے ہیں اَحْسَنَهٗ ۭ : اس کی اچھی باتیں اُولٰٓئِكَ : وہی لوگ الَّذِيْنَ : وہ جنہیں هَدٰىهُمُ اللّٰهُ : انہیں ہدایت دی اللہ نے وَاُولٰٓئِكَ : اور یہی لوگ هُمْ : وہ اُولُوا الْاَلْبَابِ : عقل والے
جس کی کیفیت یہ ہے کہ وہ عربی قرآن ہے جس میں ذارا کجی نہیں (اور) تاکہ یہ لوگ ڈریں۔ (ف 4)
4۔ پس کتاب الہدایت ہونے کے لئے جن صفات کمال کی ضرورت تھی، قرآن ان پر حاوی ہے، لیکن اگر ان ہی کی استعداد فاسد ہو تو کیا کیا جاوے۔
Top