Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zumar : 28
مِمَّا خَطِیْٓئٰتِهِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا١ۙ۬ فَلَمْ یَجِدُوْا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْصَارًا
مِمَّا : مگر گمراہی میں خَطِيْٓئٰتِهِمْ : خطائیں تھیں ان کی اُغْرِقُوْا : وہ غرق کیے گئے فَاُدْخِلُوْا : پھر فورا داخل کیے گئے نَارًا : آگ میں فَلَمْ : پھر نہ يَجِدُوْا : انہوں نے پایا لَهُمْ : اپنے لیے مِّنْ دُوْنِ : سوا اللّٰهِ : اللہ کے اَنْصَارًا : کوئی مددگار
یہ قرآن عربی زبان میں ہے8 اس میں کوئی ہیچ بیچ نہیں9 اس لئے کہ لوگ اس کو سمجھیں اور کفر اور شرک اور گناہ سے بچے رہیں
8 جو مکہ اور تمام جزیزہ عرب کی اپنی زبان ہے وہ لوگ ہیں جو قرآن کے اولین محاطب ہیں۔9 کہ عرب کا عامی بھی اس کو سمجھ سکتا ہے۔
Top