Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 165

  1. رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَى اللّٰهِ حُجَّةٌۢ بَعْدَ الرُّسُلِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿165﴾

    1. رُسُلًارسول (جمع)
    2. مُّبَشِّرِيْنَخوشخبری سنانے والے
    3. وَمُنْذِرِيْنَاور ڈرانے والے
    4. لِئَلَّا يَكُوْنَتاکہ نہ رہے
    5. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    6. عَلَيپر
    7. اللّٰهِاللہ
    8. حُجَّةٌحجت
    9. بَعْدَ الرُّسُلِرسولوں کے بعد
    10. وَكَانَاور ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. عَزِيْزًاغالب
    13. حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ رسول ثواب کی بشارت اور عذاب کا خوف دلایا کرتے تھے ۔ تاکہ ان رسولوں کے آنے سے لوگ اللہ کے خلاف بہانے (حجت) نہ بنا سکیں۔ اللہ قدرت بھی رکھتا ہے اور حکمت بھی۔