بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 166
لٰكِنِ اللّٰهُ یَشْهَدُ بِمَاۤ اَنْزَلَ اِلَیْكَ اَنْزَلَهٗ بِعِلْمِهٖ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَشْهَدُوْنَ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ﴿166﴾
- لٰكِنِلیکن
- اللّٰهُاللہ
- يَشْهَدُگواہی دیتا ہے
- بِمَآاس پر جو
- اَنْزَلَاس نے نازل کیا
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- اَنْزَلَهٗوہ نازل ہوا
- بِعِلْمِهٖاپنے علم کے ساتھ
- وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
- يَشْهَدُوْنَگواہی دیتے ہیں
- وَكَفٰياور کافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- شَهِيْدًاگواہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ گواہ ہے کہ اس نے آپ پر جو کچھ نازل کیا ہے وہ علم الٰہی سے ہے۔ اگرچہ اس کی گواہی فرشتے بھی دیتے ہیں لیکن اللہ ہی کی گواہی کافی ہے۔